چین سے سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچادی گئی۔پی آئی اے کی خصوصی پرواز میں کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ جس میں 6 لاکھ 80 ہزار ڈوزز شامل پاکستان پہنچائی گئی ذرائع کےمطابق سائنوفارم ویکسین صوبوں کوحسب ضرورت فراہم کی جائےگی۔پاکستان میں لائی گئی ویکسین کی کھیپ فیڈرل آئی پی آئی کےمرکزی ویئرہاؤس منتقل کر دی گئی ہے۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈر اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی

اینڈریو فلنٹوف ایک برطانوی ٹی وی شو ‘ٹاپ گیئر’ کی ریکارڈنگ کے…

فرانس نے پاکستان کو ریڈ لسٹ والے ممالک سے نکال دیا

فرانس کےوزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کی گئی ریڈ لسٹ ممالک…

بھیس بدل کر گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والا نوجوان گرفتار

سینیگال کے علاقے دیوربیل میں خادم امبوپ نامی 22 سالہ نوجوان بھیس…

پاکستان میں سعودی سفیر کا دورہ سوات، جڑواں بہنوں سے ملاقات

پاکستان میں سعودی سفیر نواف المالکی نےاتوار کو سوات کا دورہ کیا،…