پاکستان ریلویز ہیڈ کوارٹرز کی طرف سےجاری بیان کےمطابق مال گاڑیوں کےساتھ لگنےوالی70 اسٹیٹ آف دی آرٹ بوگیاں چین سے پاکستان کیلیے روانہ ہو گئیں جو کل 16جنوری پیرکو کراچی پہنچیں گی رواں سال مارچ میں ایسی مزید130 بوگیاں ریلوےسسٹم میں شامل ہو جائیں گی یہ 820 بوگیوں کا منصوبہ ہےٹرانسفر آف ٹیکنالوجی معاہدےکےتحت باقی ماندہ 620 بوگیاں پاکستان میں بنیں گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.