چین کے شدید تحفظات اور سخت مخالفت کےباوجود پلوسی نےتائیوان کا دورہ کیاتھا چین کا موقف ہےکہ یہ دورہ چین کے اندرونی معاملات میں سنجیدگی سے مداخلت کی گئی ہےنیسنی پلوسی کے دورہ تائیوان نے چین کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کونقصان پہنچایا گیا ہےون چائنا پالیسی کو پامال کیا اور آبنائے تائیوان کے امن و استحکام کوخطرے میں ڈالا گیاہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.