رائٹرز” کےمطابق اس ہفتےشمال مشرقی چین میں برفانی طوفانوں نےتباہی مچا دی ہےصوبےلیاوننگ میں اب تک کی سب سےزیادہ برف باری ہوئی ہےکئی علاقوں میں ٹریفک کانظام درہم برہم ہوگیاہےٹرین سروسزبھی متاثرہےاتوارکو سردی کی لہرسےشمال مشرقی چین میں منگل تک بعض علاقوں میں درجہ حرارت 14 ڈگری سیلسیس تک گر گیا تھا صوبےجیلن اورلیاوننگ میں برفانی طوفان کےریڈ الرٹ جاری کیےگئےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آسٹریلیا کا ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

آسٹریلوی وزیر خارجہکہا ہے کہ آسٹریلیا 13 افراد اور دو اداروں پر…

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے شخص کوعدالت نے انوکھی سزاسنا دی

سنگاپور میں ٹرین کے سفر کرنے والے شخص کو ماسک نہ پہننے…

سعودی عرب:عمرے اور سیاحت کیلئے چار دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا

سیاحت کے فروغ اور زیادہ سے زیادہ افراد کو عمرے کی سعادت…

محب مرزا اورصنم سعید نے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا

نجی ٹی وی پر اداکار فہد مصطفیٰ کے پروگرام میں دونوں کی…