چین میں تعینات افغان سفیرنے طالبان کے اقتدار پر قبضے کےبعد کئی ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر استعفیٰ دے دیا جاوید احمد قائم نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں اپنا عہدہ چھوڑنےکی اطلاع دیتےہوئے کہا کہ کابل کی طرف سے گزشتہ سال اگست سے تنخواہیں نہیں بھیجی گئیں جس وجہ سےیہاں سفارت خانےکےبہت سےسفارت کارپہلے ہی جاچکے ہیں –
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.