چین کے صوبہ جیان شی میں ایک کنڈرگارٹن اسکول پر چاقو سے حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کی طرف سے سوشل میڈیا کے لئےجاری کردہ بیان کے مطابق ایک، چاقو سے، مسلح شخص نے تحصیل آنفو کے پرائیویٹ کنڈر گارٹن اسکول پر حملہ کر دیا۔ حملہ آور نے ٹوپی اور ماسک پہن رکھا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بغیر میک اپ دیکھ کا شوہر کا بیوی کو طلاق دینے کا فیصلہ

مصری شخص نے شادی کے صرف ایک ماہ بعد اپنی بیوی کوبغیر…

سابق لارڈ میئر برمنگھم کونسلر محمد عظیم انتقال کر گئے

کونسلر محمد عظیم 2019 سے 2021 تک مسلسل دوبرس لارڈ میئرکےعہدے پر…

ونٹر اولمپکس 2022 شیڈول کے مطابق ہوں گے، چین کا اعلان

چین نے اعلان کیا ہے کہ ونٹر اولمپکس 2022 شیڈول کے مطابق…

اداکار دلیپ کمار 98 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے

دلیپ کمار کو گزشتہ ہفتے سانس لینےمیں دشواری کےباعث ممبئی کے ہندوجا…