بھارتی میزائل کا پاکستانی حدود میں گرنے کا واقعہترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں بھارت اور پاکستان معلومات کے تبادلے کو مضبوط بنائیں، ایسے واقعات بچنے کے لیے موثر اقدام کیاجائے پاکستان اور بھارت واقعے کا بغور جائزہ لیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ناروے کے سفیر کی چیئرمین پی ٹی اے سے ملاقات

ناروےکےسفیر البرٹ الساس نے چیئرمین پی ٹی اے، میجرجنرل عامر عظیم باجوہ…

Armed men kidnap 10 Punjab residents from Quetta

Unidentified armed men kidnapped 10 people hailing from Punjab from Shuban picnic…

چین سے امدادی سامان پر مشتمل مال گاڑی افغانستان کے لئے روانہ ہو گئی

 چین نے موسمِ سرما سے پہلے افغانستان کے لئے 1000ٹن انسانی امداد…