چینی قونصل جنرل نے کہا کہ چین بھی سروےکرکے کچھ سیلاب متاثرین کو گھر بنا کردے گا،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ چین یا کوئی اور دوست ملک ایک گاؤں میں گھر بنائے تو کام آسان ہوگا،گھروں کی تعمیر کیلئے ہاؤسنگ کمپنی بنائی ہے، قونصل جنرل نے ہوبائی شہر کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کو چیک دیا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.