چلاس میں شاہراہ بابوسر پرٹریفک حادثہ پیش آیا ہےجس کےنتیجے میں 3 3 مسافر جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیوذرائع کا کہنا ہےکہ حادثے میں موقع پر 3 مسافرجاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوئے ہیں،جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق سوات سےہے،جاں بحق افراد اور زخمیوں کو چلاس آرایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر فیاض احمد نےحادثے میں زخمی افراد کی عیادت کی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.