سندھ ہاؤس پر پی ٹی آئی کےاراکین کے حملے کا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نےواقعے کا از خود نوٹس لے لیا۔ عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے اٹارنی جنرل کونوٹس جاری کر دیا گیا ہےسپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پولیس کو بھی ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے کیس کی سماعت کچھ دیر بعدہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آر ایس ایس کا طالبان سے موازنہ:جاوید اختر کو عدالتی نوٹس جاری

ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ اور جوائنٹ سول جج (سینئر ڈویژن) کی عدالت…

ویرات کوہلی نے محمد شامی پر تنقید کرنے والوں کو خاموش کرادیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انتہا پسندوں کو آئنہ…

سکھر: ریلوے ٹریک پر دھماکہ،ٹریک تین گھنٹے بعد بحال

سکھر میں کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہوا جس…