قرارداد میں کہا گیا کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان سابق خاتون اول بشریٰ مانیکا کی جانب سے سیاستدانوں کو غدار قرار دینے کی مہم چلانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہےیہ ایوان چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتا ہےبشریٰ مانیکا اورعمران خان کے ڈیجیٹل میڈیا کے فوکل پرسن ارسلان خالد کی آڈیو کال پر ازخود نوٹس لیں –
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.