کابل: افغانستان کے چیف جسٹس شیخ عبدالحکیم حقانی کی سادگی کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں سوشل میڈیا پروائرل تصویر میںچیف جسٹس سفر کر رہے تھے اور پھر رکشے سے اتر رہے تھے تو اس وقت نہ ٹریفک روکی گئی، نہ پروٹوکول کا شور شرابہ ہوا اور نہ ہی کسی کو معمولی سی بھی تکلیف پہنچی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا اہم ہے روسی صدر

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے طالبان…

پیٹرول بحران: برطانوی فوج میدان میں آگئی

برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی…

پاکستانیوں کو امریکی ویزا کے حصول کیلئے آسانی

پاکستان میں امریکی سفارتی مشن سےجاری اعلامیہ میں کہا گیاہےکہ ہمیں یہ…

کرکٹرکین ولیمسن نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار

کین ولیم سن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سےدستبردار ہوگئےالبتہ وہ وائٹ بال…