چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے ججز کے اعزاز میں گزشتہ رات عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں عدالت عظمیٰ کے تمام ججز کو مدعو کیا گیاگزشتہ روز عشائیے میں سپریم کورٹ کے 14 ججز نےشرکت کی جبکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےعشائیے میں شرکت نہیں کی اور انہوں نے عشائیے میں عدم شرکت کی وجہ سے بھی آگاہ نہیں کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.