اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ۔ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ریمارکس دیئے کہ اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم جتنا اب بڑھ چکا ہے اتنا پہلے کبھی نہیں تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنیئر افسر کیساتھ بھی واردات ہوچکی ہے، میرے سیکرٹری شام کو واک کیلئے گئے تو انہیں بھی لوٹ لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبر پختونخوا میں ٹیچرز ایسوسی ایشن کا دھرنے کا اعلان،15 ہزار پرائمری اسکول آج سے بند

خیبر پختونخوا میں ٹیچرز ایسوسی ایشن کا دھرنے کا اعلان، 15 ہزار…

بارشوں اور سیلاب سےملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار697 ہو گئی

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید ایک شخص جاں بحق ہوا…

مون سون بارشوں اور سیلاب سے تباہیاں

ملک بھر میں 14جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے 903افراد…

دکی: مٹی کا تودہ گرنے سے دو کان کن جاں بحق

چمالنگ کے علاقے اکرام بورڈ میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا…