چیئرمین پولٹری ایسوسی ایشن نےکہاکہ خام مال پر 35 سے 40 فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا گیا ہے اس سے مرغی مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ پولٹری انڈسٹری میں 60 فیصد خام مال بیرون ممالک سے منگوانا پڑتا ہے، خدشہ ہے کہ غذائی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، آئندہ فوڈ سپلائی نہیں فوڈ سکیورٹی پر بات کرنے کی ضرورت ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.