عبداللہ شفیق نے 160رنز کی ناقابل شکست کھیل کر پاکستان کو گال میں ریکارڈساز فتح سےہمکنارکرانےکےساتھ ساتھ نیاعالمی ریکارڈ بھی بنادیا۔اس اننگز کےدوران پاکستانی اوپنر نے 408گیندوں کاسامنا کیا لیکن اس سےبڑھ کر 524 منٹ تک وکٹ پر قیام کیاجوایک عالمی ریکارڈ ہے۔آج تک ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی بلےبازنےہدف کاکامیاب تعاقب کرتےہوئے 500 منٹ سےزائد وکٹ پرقیام نہیں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، شاہین آفریدی نے جیمز اینڈرسن کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ…

ناصر حسین شاہ کاارشد ندیم کو ٹریننگ کے لیے ذاتی خرچ پر جرمنی بھجوانےکااعلان

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ…

دنیائے فٹبال پر حکمرانی کی جنگ چھڑنے میں صرف 5 روز باقی

عالمی میلے کا آغاز 20 نومبر سے قطر میں ہوگا، پہلی بار…

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے لیے روانہ

قومی ٹیسٹ اسکواڈ نیشنل پرفارمنس سینٹر سے رات گئے ائیر پورٹ پہنچا…