مسلم لیگ قائد اعظم کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے چوہدری شجاعت حسین کے انتقال کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔اپنے بیان میں چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا تھاکہ چوہدری شجاعت کے انتقال کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر چلائی گئی۔ان کا کہنا تھاکہ چوہدری شجاعت 15 روز پہلے اسپتال سے گھر آچکے ہیں اور وہ خیریت سے گھر پر ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.