پاکستان مسلم لیگ ق کی جنرل کونسل کا اجلاس مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں ہواجس میں چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی کی صدارت سے ہٹانےکافیصلہ کیا گیا۔چوہدری وجاہت حسین کو پارٹی کا مرکزی صدر منتخب کرلیا۔طارق بشیر چیمہ بھی عہدے سےفارغ ،ان کی جگہ کامل علی آغا کو پارٹی کا مرکزی سیکرٹری جنرل بنایا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.