بل گیٹس نے کہا ہےکہ اے آئی ٹیکنالوجی میں بہتری موجودہ عہد کی اہم ترین پیشرفت ہے۔چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی چیٹ بوٹس سے دفتری سرگرمیاں زیادہ بہتر ہوں گی۔اب تک اے آئی ٹیکنالوجی لکھ اورپڑھ سکتی تھی مگرمواد کوسمجھنےسےقاصرتھی، مگر چیٹ جی پی ٹی جیسے نئے پروگرامز خطوط یا رسیدیں تحریرکرکے دفتری ملازمتوں کو زیادہ بہترکردیں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.