کراچی :پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ میں چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا، 319 رنز کےتعاقب میں پاکستان کی صفر پر دو وکٹیں گرگئیں۔عبداللہ شفیق اور میر حمزہ کھاتا کھولے بغیرہی پویلین لوٹ گئے۔کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز 277 رنز 5 وکٹوں کےنقصان پرڈکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف دیا۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محمد یوسف نے بچے کی بیٹنگ کی ویڈیو شیئر کرکے مداحوں سے رابطہ نمبر مانگ لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ایک بچے…

مکی آرتھر پاکستان پہنچ گئے

پی سی بی حکام اور کوچنگ اسٹاف سے ملاقاتوں کے بعد آئندہ…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 256 رنز کا…

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ، بابر اعظم کا کونسا نمبر ہے؟

دبئی:آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کےمطابق پاکستانی…