چارسدہ:ڈھیری زرداد پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔زخمی پولیس اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، جبکہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ رہی ہے۔پولیس کی جانب سے حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرنےکی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2022 کے…

عمران خان نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے کو خارج کرنے کی درخواست دیدی

درخواست عمران خان کےوکیل سردار مصروف خان عابد نے تھانہ سیکرٹریٹ اسلام…

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین…

مریم نواز پر توشہ خانہ سےگھڑی لینےکا الزام، ایف آئی اے نے فواد چوہدری کو طلب کرلیا

ایف آئی اے نےپی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو 17 مارچ…