چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنوں کے گھروں پرچھاپوں کی مذمت کرتے ہیں،پولیس دہشتگردی جعلی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ ظاہر کر رہی ہے، بطورکسٹوڈین آف ہاوس میرافرض ہے میں ایم پی اے کے حقوق کی حفاظت کروں،جن ایم پی ایز کے گھروں پر پولیس چھاپے ماررہی ہے وہ ان چھاپوں کی ویڈیو بنا لیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

او آئی سی کا غیرمعمولی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

اوآئی سی کاغیرمعمولی اجلاس آج اسلام آبادمیں ہوگاسعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان…

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی

پاکستان میں کوروناسے مزید26 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی…

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لئے پٹیشنز کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد ہائی کورٹ کےرجسٹرار آفس کی جانب سےجاری کاز لسٹ میں…

الیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے  8300 ایس ایم ایس…