محکمہ تعلیم سندھ نے کی شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی کردی۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سردیوں کے باعث اسکول صبح ساڑھے 8 بجے کھولے جائیں گے۔شدید سردی کے باعث اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیب نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کرلیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو 22 فروری کو پراپرٹی، انکم اور…

مریم نواز کا گوجرانوالہ سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ

مریم نواز نے گوجرانوالہ سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ زرائع کے…

شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

سیشن کورٹ اسلام آباد نےعدالت نے شہبازگل کی حاضری سے استثنیٰ کی…

لاہور میں کار چوری، ملزمان خاتون ڈرائیور کو بھی زبردستی ساتھ لے گئے

لاہور میں کار چھیننے کی خوفناک واردات کےدوران ڈاکو خاتون ڈرائیور کو…