لاہور: محکمہ موسمیات نےعید الاضحیٰ پرآندھی اورگرج چمک کےساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات پاکستان کےجاری کردہ اعلامیے کےمطابق ملک بھر میں مون سون سسٹم مسلسل داخل ہو رہا ہےاورعید کی تعطیلات کےدوران یعنی 9 اور 10 جولائی سےاس کےمزید مضبوط ہونےکا امکان ہے،نتیجتاً ملک کےمختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لانگ مارچ ضرور کامیاب ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی کا لانگ…

شیخ رشید کا جیل سے ریٹرننگ افسر کے نام خط

شیخ رشید نے آر او کو لکھے گئے خط میں کہا ہےکہ…

فیصل آباد میں 90کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیا نذر آتش

فیصل آباد میں کسٹم انٹیلی جنس نے 90 کروڑ روپے مالیت کی…

بھارتی اسموگ کی پاکستان منتقلی کامعاملہ سارک اجلاس میں اٹھانےکافیصلہ

لاہور: حکومت نےبھارتی اسموگ کی پاکستان منتقلی کا معاملہ سارک اجلاس میں…