چمن میں شدید بارشوں کے باعث کئی گھروں میں پانی داخل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق شہر میں بارشوں کے باعث گھروں میں پانی داخل ہونے کے ساتھ دیواریں بھی منہدم ہو گئیں جس سے مزید نقصانات کا اندیشہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تاحال کسی بھی قسم کی امدادی کارروائیاں شروع نہیں کی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دعا زہرا کو کراچی منتقل کردیا گیا

کراچی سے لاہورجاکر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کوعدالت کے…

سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے…

راولپنڈی، اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش، موسم خوشگوار

راولپنڈی اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی…

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے پاکستان روانگی موخر

وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا…