چلاس کےعلاقے بونرداس میں گھر کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا جس میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد میں خاتون سمیت 8 بچے شامل ہیں۔ گھر میں فراز نامی شخص رہائش پزیر تھا جس کی بیوی، 4 بیٹے اور 4 بیٹیاں حادثے کا شکار ہو گئیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.