شاہد خاقان عباسی نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیا گندم کی قیمت 400 گنا بڑھنے پر نیب سوال نہیں کرسکتا ؟ آرڈینس کے بعد پنڈورا لیکس میں شامل افراد سےنیب سوال نہیں کر سکےگا گندم اور چینی چوری پر نیب سوال نہیں کرتا ثابت ہو گیا چیئرمین نیب صرف عمران خان کی نوکری کرتے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.