ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ اس وقت 7 لاکھ 25 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا گزر رہا ہےسیلاب کے باعث 100 سے زائد دیہات اور فصلیں زیرآب آگئیں جبکہ کئی مکانات گرگئےسیلابی صورتحال کے باعث حفاظتی بندوں کی مرمت کا کام جاری ہے۔سیلاب سے مزید دیہات متاثر ہوسکتے ہیں اس لیے بستیاں اور دیہات خالی کرانے کے لیے اعلانات کیے جا رہے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.