وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو مسلم لیگ ق کا سینیئر نائب صدر مقرر کردیا گیاصدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نےچوہدری سالک حسین کی تقرری کی منظوری دے دی ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نےتقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی مشاورت سے تقرری کی منظوری دی گئی ہے۔
Up next
کرکٹ بورڈ میں سیاست نہیں ہونی چاہیے،نجم سیٹھی کوایڈجسٹ کرنےکیلئےکرکٹ بورڈ کا آئین بدلا گيا،رمیز راجہ
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.