کیٹگری 4 شدت کا انتہائی شدید طوفان آئیڈا امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا۔ جس کے بعد وہاں تیز بارشوں کے ساتھ 150 میل فی گھنٹہ کی رفتار سےہوائیں چل رہی ہیں جو گھروں اور مالز کی چھتے تک اڑا کر لے گئی۔ ہزاروں افراد علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہوچکے ہیں اس وقت امریکی ریاست میں 5 لاکھ سےزائد افراد بجلی سےمحروم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منی لانڈرنگ کیس:سلمان خان بھی جیکولین سے کترانے لگے

سلمان خان نے منی لانڈرنگ کیس میں اداکارہ جیکولین فرنینڈس کا نام…

دنیا کی پہلی اسپورٹس کارہوا میں پرواز کرنے کے لیے تیار

دنیا کی پہلی تین پہیوں والی اسپورٹس کار دو سو میل فی…

روس کی جانب امدادی سامان کا پہلا جہاز کراچی پہنچ گیا

روس کی حکومت کی جانب سے بھی پاکستان میں سیلاب متاثرین افراد…

اسمارٹ فونز کی فروخت میں 13.2 فیصد اضافہ

اسمارٹ فون کی تجارت سےمتعلق انٹرنیشنل ڈیٹاکارپوریشن نے 2021کی دوسری سہ ماہی…