شازیہ مری نےکہا ہےکہ سیلاب متاثرین میں اب تک 18 ارب 25 کروڑ روپےکی نقد امداد تقسیم کی جاچکی ہے۔بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن شازیہ مری نےسماجی رابےکی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنےایک پیغام میں کہاکہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی فوریامداد کےلیے فی خاندان 25 ہزارروپےتقسیم کرنےکرنےکا عمل جاری ہے،اب تک ملک بھرمیں 7لاکھ 23 ہزار 919 خاندانوں میں نقد امداد دی جاچکی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی کا مقابلہ ن لیگ سے نہیں انتظامیہ سے ہے,حماد اظہر

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہرنے کہا کہ ہمارے کیمپوں میں کافی…

قائمہ کمیٹی، اقبال اکیڈمی کے فنڈز مختص کرنےکیلئے اقدامات کی سفارش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قومی ورثہ نےاقبال اکیڈمی کے فنڈز مختص کرنے…

ہمیں ملک سے نفرتیں ختم کرنی ہیں,مصطفیٰ نواز کھوکھر

کراچی میں نیشنل ڈائيلاگ آن ری امیجنگ پاکستان کی تقریب سے خطاب…

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر دی

شیخ رشید نے نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی آفر کر…