وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت دیگر اہم شخصیات کےکیسز دوسری احتساب عدالت منتقل کردیےگئے۔ذرائع کےمطابق جج نسیم احمد ورک منی لانڈرنگ اورخواجہ برادران کےکیسز کی سماعت کر رہےتھےتاہم اب احتساب عدالت کےجج قمر زمان شہباز شریف فیملی کے کیسز کی سماعت کریں گے۔احتساب عدالت میں مزید دونئےججزتعینات ہونےکی بنیاد پر کیسزکو ٹرانسفر کیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.