پاکستان کی فتح کا جشن منانے کے الزام میں بھارت  میں7 افراد پر مقدمات درج کرلیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوپی پولیس نے 7 میں سے 4 افراد کوگرفتار کرلیا ہے، ان تمام افراد پر پٹاخے پھوڑنے، پاکستان کی حمایت میں نعرے اور اسٹیسٹس لگانے کے الزامات ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ اتوار کو پاکستان نے بھارت کو ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار شکست دی جس کے بعد سے بھارت میں کہرام مچا ہوا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Six policemen martyred in Lakki Marwat attack

  Lakki Marwat: It is reported that at least six policemen were…

موڈرنا ویکسین کن لوگوں کولگائی جائے گی

وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی)…

Faiz Hameed submits response in Shaukat Aziz Siddiqui’s removal case

Former ISI chief Lt.General (r) Faiz Hameed on Monday submitted his response…