: چیف جسٹس پاکستان نے درخواست گزارکےوکیل کو انگریزی بولنےپرٹوک دیا،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےکیس کی سماعت کی-سپریم کورٹ میں اردو کو سرکاری زبان کےطور پر رائج کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کےدوران دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نےریمارکس دیئے کہ کیس کی سماعت اردو میں کریں، ہمیں انگریزی سمجھ نہیں آ رہی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.