نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے بھی باحجاب طالبات کی انصاف کی درخواست سے پلہ جھاڑ لیا۔ نے حجاب پر پابندی کےخلاف کیس میں مداخلت سے انکار کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی کے خلاف مسلم طالبات کی درخواست پرسپریم کورٹ نے کیس میں مداخلت سے انکارکرتے ہوئےمزید سماعت کے لیے تاریخ دینے سے بھی معذرت کر لی۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1 فیصد

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید18 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او…

Financial irregularities unearthed at Lahore’s Services Hospital

In response to alleged financial irregularities at Lahore’s Services Hospital, the Punjab…