بابر اعظم کا کہنا ہےکہ کیا پلان ہے، کھلاڑیوں کو کس طرح ساتھ لے کر چلنا ہے،میں اس کے بارے میں سوچتا ہوں کیونکہ میری انفرادی کارکردگی سے زیادہ ٹیم کی جیت اہمیت رکھتی ہے،میں اپنا سوفیصد پرفارم کرنے کی کوشش کرتا ہوں، نتائج ہمارے ہاتھ میں نہیں کیریئر میں اتار چڑھاؤ آتے ہیں، اس صورتحال سے نکلنا پڑتا ہے،
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.