امریکا کے کیپیٹل ہل میں پچھلے سال ہجوم کے حملے کی تحقیقات کرنےوالےکانگریس کے پینل نےبتایا ہےکہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کا انتخابات چوری کرنے کا دعویٰ اقتدار میں رہنے کے لیے ‘بغاوت کی کوشش’تھی۔ خصوصی کمیٹی نےمنقسم ملک کو ایک گہری اور جاری سازش پر اکسانے کی کوشش کا پتا لگایا جسے سابق صدر نےترتیب دیا تھا
