کاہان بلوچستان کے قریب آئی ای ڈی دھماکے میں کل شہادت پانے والے کیپٹن محمد فہد خان کی نماز جنازہ آج آرمی قبرستان راولپنڈی میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، اور سینئر سول و ملٹری افسران، جوانوں، شہریوں اور شہید کے لواحقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پولیس مقابلے کے بعد دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

بلال کالونی کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ…

لاہور: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ طورپر اجتماعی زیادتی،ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں دوافرادنے 21 سالہ لڑکی کو مبینہ…

حافظ آباد میں اسٹیج ڈانسر قتل

حافظ آباد: محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا۔پولیس…

پائلٹ بننے کے بعد بیٹے نے ماں کا بڑاخواب پورا کردیا

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے صارف عامر راشد وانی نے لکھا…