کیپٹن کرنل شیر خان کے بھتیجے کے مدعیت میں تھانہ کالو خان میں چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ چور مزار میں موجود ایک سولر سسٹم، 200 وولٹ کی 2 بیٹریاں، ایک پیڈسٹل فین، ایک واٹر فلٹر، 2 اسٹیل کےپول، 2 مارخور میڈلز، ایک یو پی ایس، نشان حیدر میڈل کی کاپیاں، 2 جھنڈے اورکیپٹن کرنل شیر خان کی ذاتی موٹرسائیکل بھی چوری کرکےلےگئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.