وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ ڈالر کو ہم روک نہیں سکتے،روپے کی نسبت ین اور یورو کی قدرزیادہ گری ہےتاہم آئندہ ماہ روپے کی قدرمستحکم ہونا شروع ہوگی۔پریس کانفرنس کے دوران مفتاح اسماعیل نےکہا کہ ہمارے اقدامات کی بدولت معیشت درست سمت میں گامزن ہے، ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانےکےلیےہمیں جو بھی قربانی دینی پڑی دیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.