برطانوی اخبار کے مطابق کینسر اور دل کی بیماریوں سے بچانے والی ویکسین چند برسوں میں تیار کیے جانے کا امکان ہےدوائيں بنانے والی کمپنی نے امید ظاہر کی ہے کہ 2030 تک کینسر اور دل کی بیماریوں کے خلاف قوتِ مدافعت پیدا کرنے والی ویکسین مارکیٹ میں آجائے گی،ان ویکسینز کی تیاری پر 15 سال سے کام جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مختلف ممالک میں “ٹوئٹر” کی سروس میں تعطل، صارفین پریشان

ٹوئٹر کی سروسز میں تعطل مختلف ممالک میں آیا ہے ٹوئٹر کی…

اسمارٹ فونز کی فروخت میں 13.2 فیصد اضافہ

اسمارٹ فون کی تجارت سےمتعلق انٹرنیشنل ڈیٹاکارپوریشن نے 2021کی دوسری سہ ماہی…

نان اسٹک برتن ٹیفلون پلاسٹک کے خوردبینی ذرات خارج کرتے ہیں،تحقیق

نیو کیسل یونیورسٹی اورفلِنڈرز یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے یہ تخمینہ لگایا…