برطانوی ماہرین نے انسانی ڈی این اے میں موجود ایک جین کو کینسرکی بروقت قدرے بہتر تشخیص اور بہتر علاج کاسب سےمؤثر طریقہ قرار دیا ہے۔ماہرین کے مطابق انسان کو وراثت میں ملنے والےجین میں سےایک ’اپیجینیٹک‘ (epigenetic) ایسا جین ہے جو مستقبل میں کینسر کی بروقت بہتر تشخیص اور اس کے بہتر علاج میں مدد فراہم کر سکتا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.