بلوچستان کے شہر ڈیرہ مرادجمالی میں پٹ فیڈرکینال میں شگاف پڑنےسےبابا کوٹ اورصحبت پور میں درجنوں دیہات ڈوب گئے۔مچھ میں تیز بارش کے بعد اونچے درجےکے سیلاب کی اطلاعات ہیں اور سیلابی ریلہ کوئٹہ سکھر قومی شاہراہ سےگزررہا ہےجس سے ٹریفک کی روانی معطل ہےجبکہ فورٹ منرو کےقریب قومی شاہراہ پرکئی کلومیٹرقطاریں لگ گئیں اورسڑک کا ایک حصہ بہہ گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شوہر کا امریکی ویزا کینسل کروانے پر خاتون پر سسرالیوں کا تشدد

جہلم میں شوہر کا امریکی ویزا کینسل کروانے پر پاکستانی نژاد امریکی…

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی اسلام آباد ائیرپورٹ پر موجود مسافر کے پیٹ سے منشیات برآمد

بہاولپور سے تعلق رکھنے والے مسافر کے پیٹ سے منشیات کے 80…

سعودی عرب جانیوالے مسافر سے 46،605 سعودی ریال برآمد

پاکستان کسٹمز ائرپورٹ کلکٹریٹ کے انٹرنیشنل ڈپارچر لاؤنج پر تعینات عملے نے…

2013 میں ہوئے اندھے قتل کا مفرور ملزم گرفتار

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کےمطابق ملزم کی شناخت ریاض عرف راجا ولد…