کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ایس او پیز پرعمل کرتےہوئےقرنطینہ کررہا ہوں اور احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد بھی کروں گا۔میری طبیعت بہتر ہے کیونکہ میں نےکورونا ویکسینیشن کرائی ہوئی تھی۔ انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی ہےکہ اگر ابھی تک کورونا ویکسینیشن نہیں کرائی ہےتو کرالیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت کا ‘پرالے ‘ میزائل کا تجربہ

نئی دہلی:جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ‘پرالے ‘میزائل کا تجربہ کیا…

یو اے ای:سرکاری ملازمین کوذاتی کاروبارکیلئےایک سال کی تنخواہ اورچھٹیاں دینےکا اعلان

وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل کے مطابق حکومت نے وفاقی اداروں…

امریکا کا ایرانی تیل سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان

یہ پابندیاں ایسے وقت میں لگائی گئی ہیں جب امریکی اور ایرانی…

اس وقت ملک کو سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے،شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہم سب ملکی سیاسی صورتحال…