کینیڈا کی وزارت خارجہ نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ تازہ ترین پابندیوں میں چارافراد اور دو اداروں کو نشانہ بنایا گیا ہے ان میں ایران کے سینیر حکام اور قانون نافذ کرنے والی فورسز شامل ہیں کینیڈا نے ان پرنہتے مظاہرین کو دبانے اور ان کی گرفتاری میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.