اتوارکےروز کینیڈا کےصوبےسسکاچُون میں چاقو کے وارسے 10 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئےتھےپولیس کے مطابق ملزمان کی شناخت دو بھائیوں ڈیمیئن سینڈرسن اورمائلز سینڈرسن کے ناموں سےکی گئی تھی جو واقعے کے بعد فوراً فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھےپولیس مشتبہ دو بھائیوں کو تلاش کررہی تھی کے آج ملزم ڈیمیئن سینڈرسن کی لاش ایک مکان کےقریب سے ملی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.