خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 سوات ميں ضمنی الیکشن کل (اتوار کو) ہوگا، تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے، پولنگ کا سامان اور عملہ پہنچ گیا۔اليکشن کمشين کے مطابق سوات ميں ضمنی انتخاب کيلئے پولنگ سامان اور عملہ تمام پولنگ اسٹیشنز پر پہنچ چکا ہے، ایک لاکھ 83 ہزار 308 ووٹرز کل اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.