الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےعوام کو یقین دہانی کرائی گئی ہےکہ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات موجودہ فہرست اور حلقہ بندیوں کی بنیاد پر ہورہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نےکہا کہ پچھلےچند روزسے بعض سیاسی شخصیات کی طرف سےادارے اور چیف الیکشن کمشنر پر بے بنیاد اور حقیقت کےبرعکس وغیر ذمہ دارانہ الزامات لگائے گئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.