پریزائیڈنگ افسر کا کہنا ہے کہ بلٹ پیپرز کو دیکھ کر پتا چلا کہ 12 سے 15 جعلی ووٹ ڈالے گئے ہیں اور ملزمان نے تیر پر ٹھپہ لگایا تھا۔کراچی کے حلقے کے این اے 237 میں ضمنی انتخاب کے دوران  ملیر آسو گوٹھ  کے علاقے میں جعلی ووٹ ڈالے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دو میچز میں قریب آکر ہارنا کافی افسوس کی بات ہے، شان مسعود

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کا کہنا ہےکہ دو میچز…

پی ٹی آئی استعفے دینا چاہتی ہے تو ہم مقابلہ کیلئے تیار ہیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے 55ویں یوم تاسیس کے موقع پر مرکزی تقریب سے…

بارشوں کے حوالے سے اگلے تین دن انتہائی اہم ہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بارشوں کے حوالے سے…

وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے استعفی دے دیا

وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے استعفی دے دیاانہوں نے ذاتی وجوہات…