الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک عبدالغفار ڈوگر کو نوٹس جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک عبدالغفار ڈوگر نےامیدوارعلی موسیٰ گیلانی کی انتخابی مہم میں حصہ لیا اور انہوں نے این اے 157 ملتان، بستی شاہ حسین موضع سجن پور میں ایک کارنر میٹنگ میں بھی شرکت کی۔
Up next
کالا باغ ڈیم ضرور بنے گا اوروہ عمران خان بنائیں گے،شہبازشریف کولوگ پیسے نہیں دیں گے :پرویزالٰہی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.